نیک آدمی، تاریک رات، گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟

نیک آدمی، تاریک رات، گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟

Explanation

نیک آدمی اور تاریک رات میں پہلے لفظ (نیک، تاریک) دوسرے لفظ (آدمی، رات) کی خصوصیت بیان کر رہا ہے، جو کہ مرکب توصیفی کی مثالیں ہیں۔