کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟

کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟

Explanation
مند ایک لاحقہ (سفکس) ہے، جو کسی لفظ کے آخر میں آ کر اس کا مفہوم بڑھاتا ہے۔
درد مند میں "مند" لاحقہ ہمدردی یا احساس کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔