معنوں کے لحاظ سے فعل کے کتنے قسمیں ہیں؟
معنوں کے لحاظ سے فعل کے کتنے قسمیں ہیں؟
Explanation
فعل معنوں کے لحاظ سے دو قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے:
فعل لازم: وہ فعل جس میں مفعول یا کسی دوسرے جز کی ضرورت نہ ہو۔
فعل متعدی: وہ فعل جس میں مفعول یا کسی دوسرے جز کی ضرورت ہو۔