امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

Explanation

جملے "امی نے کھانا پکایا" میں "امی" فاعل ہے کیونکہ یہ وہ شخص ہے جس نے عمل (پکانے) کو کیا۔

فاعل وہ ہوتا ہے جو جملے میں عمل انجام دیتا ہے۔