ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔

ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔

Explanation

اسم نکرہ ایسے عام نام ہوتے ہیں جو کسی خاص چیز، شخص یا جگہ کی نشان دہی نہیں کرتے، جیسے: تاجر، پہاڑ، غلام۔

یہ کسی غیر معین (نامعلوم) چیز کو ظاہر کرتے ہیں۔