صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟

صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟

Explanation

حروفِ عطف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو جملوں یا الفاظ کو آپس میں جوڑتے ہیں، جیسے "اور"، "یا"، "لیکن

جملے میں "اور" دو صفات یعنی "صبر" اور "شکر کرنے والا" کو جوڑ رہا ہے۔