ایسا جملہ جس میں فعل، فاعل اور مفعول ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
ایسا جملہ جس میں فعل، فاعل اور مفعول ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Explanation
جملہ فعلیہ وہ جملہ ہوتا ہے جو فعل سے شروع ہو اور اس میں فاعل (کام کرنے والا) اور مفعول (جس پر کام ہو) شامل ہوں۔
مثال: علی نے کتاب پڑھی۔ (علی = فاعل، کتاب = مفعول، پڑھی = فعل)۔