بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟
بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟
Explanation
اسم نکرہ اس اسم کو کہتے ہیں جو کسی غیر معین چیز یا شخص کی نشان دہی کرے، جیسے "پرندہ"۔
بلبل ایک اسم معرفہ ہے کیونکہ یہ خاص پرندے کا نام ہے۔