استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

Explanation

اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences

اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔

یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔