پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ کا نام بتائیں

پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ کا نام بتائیں

Explanation

پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ ادا جعفری ہیں ان کا اصلی نام عزیز جہاں ہے اور 1924ء کو بھارت میں پیدا ہوئیں انہوں نے گھر پر ہی تعلیم مکمل کی