خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟

Explanation
ظفر علی خاں کا شعر
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا