ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔

Explanation

سفر نامہ ایک جدید نثری صنف ہے اس میں تخلیق کار کسی سفر سے جڑی پوری کہانی یا اس سے متعلق کسی خاص واقعہ کا ذکر کرتا ہے