جگن ناتھ ٓآزاد کی آنکھیں ترسیاں ھیں کا تعلق کس صنف سے ھے؟
جگن ناتھ ٓآزاد کی آنکھیں ترسیاں ھیں کا تعلق کس صنف سے ھے؟
Explanation
جگن ناتھ آزاد 5 دسمبر، 1918ء کو عیسی خیل ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے جو اب پاکستان میں ہے۔ ان کے والد تلوک چند محروم اردو کے شاعر تھے۔ آزاد کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد کے ہاتھوں ہوئی۔