بارش آیا چاہتی ہے میں امدادی فعل کیا ہے
بارش آیا چاہتی ہے میں امدادی فعل کیا ہے
Explanation
وہ فعل جو دوسرے فعل کے ساتھ آ کر اس کے معنی میں تبدیلی لاتا ہو، امدادی /معاون فعل کہلاتا ہے۔
جیسےعلی رات کو دیر تک پڑھتا رہتا ہے۔
اس جملے میں 2 فعل پڑھنا اور رہنا آئے ہیں۔
رہنا فعل پڑھنا کا امدادی فعل ہے جو جملے میں زور پیدا کر رہا ہے۔
******
ND30-12-2022