گل بکاولی کا زکر کس مثنوی میں ہے؟

گل بکاولی کا زکر کس مثنوی میں ہے؟

Explanation

گلزارِ نسیم کابنیادی مآخذ یہی نثری داستان ”مذہبِ عشق “ ہے اور خودمذہبِ عشق سے عزت اللہ بنگالی کے فارسی قصہ افسانہ گل بکاولی پر مبنی ہے ۔