اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے ؟

اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے ؟

Explanation

مقدمہ شعر و شاعری کے دو حصے ہیں۔

پہلے حصے میں شعر کی تعریف، اس کی تاثیر و افادیب اور الفاظ و معانی کی اہمیت کی تشریح کی گئی ہے۔