کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ کس کا شعر ہے؟

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ کس کا شعر ہے؟

Explanation

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے

ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے

سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے