شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟

شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟

Explanation

شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت کہانی ہے۔

قدرت اللہ شہاب کا انتقال 1986ء میں ہوا اور یہ کتاب 1987ء میں شائع ہوئی۔

شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر، مطالبہ پاکستان، قیام پاکستان اور تاریخ پاکستان کی چشم دید داستان ہے۔

جو حقیقی کرداروں کی زبان سے بیان ہوئی ہے۔ شہاب نامہ دیکھنے میں ضخیم اور پڑھنے میں مختصر کتاب ہے۔

شہاب نامہ امکانی حد تک سچی کتاب ہے۔ 

شہاب نامہ
مصنفقدرت اللہ شہاب
صنفآپ بیتی
ناشرسنگ میل پبلیکیشنز، لاہور
طرز طباعتجلد (کاغذی اور کثیف)
صفحات893