اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟

اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟

Explanation

1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران مشیر کاظمی کا قومی نغمہ اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو بے حد مقبول ہوا۔

اس نغمے کی موسیقی میاں شہر یار نے ترتیب دی تھی اور اسے نسیم بیگم نے گایا تھا۔