"انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو" کس شاعر کی نظم ہے؟
"انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو" کس شاعر کی نظم ہے؟
Explanation
ابن انشا کی تحریروں کی نمایاں خصوصیات طنز و مزاح، پیروڈی کا انداز، وسعت معلومات، سیاسی بصیرت، غیر ملکی زبانوں سے استفادہ اور صورت واقعہ سے مزید کشید کرنا بطور خاص قابل ذکر عناصر ہیں۔
١٩٧٠کی دہائی کے شروع میں انہوں نے ایک نظم لکھی جس نے انہیں عروج پر پہنچا دیا اور یہ تھی انشاءجی اٹھو اب کوچ کرو-