اکبری اور اصغری کس مشہور ناول کے دو کردار ہیں

اکبری اور اصغری کس مشہور ناول کے دو کردار ہیں

Explanation

مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے

جو 1869 میں لکھا گیا۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے