مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟
مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟
Explanation
مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول جمیل جالبی کا ہے
الطاف حسین حالی مرحوم کی یہ وہ بے نظیر اور لاجواب نظم ہے
جو بہ زمانہ قیام دہلی مولانا نے سرسید کی فرمائش پر لکھی۔ یہ نظم شہرت کے پر لگا کر اڑی اور چار دانگ عالم میں حالی کا نام پکار آئی۔
اگر حالی مسدس کے سوا اور کچھ نہ لکھتے تو یہ مسدس ان کے نام کو بقائے ودام بخشنے کے لئے کافی تھا۔