اقبال کی تصنیف زبور عجم کس زبان میں ہے؟

اقبال کی تصنیف زبور عجم کس زبان میں ہے؟

Explanation

زبورِعجم فارسی میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔