ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں

Explanation
مسجع نثر کی مختصر تعریف ایسی عبارت جس کے ایک فقرے کے الفاظ دوسرے فقرے کے الفاظ میں ہم وزن اورہم قافیہ ہوں۔