ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی
ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی
Explanation
ارسطو کا کہنا ہے کہ ڈرامے میں پلاٹ کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
عمدہ اور اچھے پلاٹ میں واقعات کی ترتیب ایک خاص ڈھنگ کی ہوتی ہے۔
واقعات میں تسلسل، ربط اور ہم آہنگی ہوتی ہے۔
اگر واقعات مربوط ہو تو اکہرے پلاٹ کہلاتا ہے اور مربوط نہ ہو تو تہہ دار پلاٹ کہلاتا ہے۔