"وزن، بحر اور تقطیع " کا فن کیا کہلاتا ہے؟

"وزن، بحر اور تقطیع " کا فن کیا کہلاتا ہے؟

Explanation

بارہ علومِ ادبیاتِ عربی میں سے علمِ عروض ایک ایسے علم کا نام ہے جس کے ذریعے کسی شعر کے وزن کی صحت دریافت کی جاتی ہے یعنی یہ جانچا جاتا ہے کہ آیا کلام موزوں ہے