حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟
حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟
Explanation
مثنوی بڑی مفید اور کارآمد صنف ہے کیونکہ غزل یا قصیدہ کے بر خلاف مثنوی میں قافیہ کی پابندی نہیں ہوتی۔
مثنوی کے بارے میں حالی کا کہنا ہے کہ مثنوی میں مافوق العادت قصی نہ بیان کیے جائیں اور مبالغہ سے پرہیز کرنا چاہیے۔
حال کے تقاضے کے مطابق قصہ میں کلام ایزاد کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔