کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔

Explanation
کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے لوک کہانی کہلاتی ہے۔