سر سید احمد خان نے علی گڑھ سے کونسا رسالہ جاری کیا؟
سر سید احمد خان نے علی گڑھ سے کونسا رسالہ جاری کیا؟
Explanation
سن 1864ء میں غازی پور میں سائنسی سوسائٹی قائم کی۔
علی گڑھ گئے تو علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ نکالا۔
انگلستان سے واپسی پر 1870ء میں رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا۔