استاد کے خاص لفظوں کو شاگرد قلم و دوات سے لکھتے جاتے تھے۔ اس طرح ایک مستقل کتاب تیار ہو جاتی یہ کتاب کسی نام سے مشہور ہوئی ؟

Explanation

استاد کے الفاظ کو شاگرد لکھتے جاتے تھے اور اس طرح جو کتاب تیار ہوتی، اسے "امالی" کہا جاتا تھا۔