تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔ علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟

Explanation
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔
علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد تین بار آئی ہے۔