دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟

دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟

Explanation

 انشا اللہ خان کو اپنی مشہور کتاب "دریائے لطافت" لکھنے میں مرزا محمد حسن قتیل کی مدد حاصل تھی