ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ ہو' اس جملے میں'حقوق و فرائض قوائد کی رو سے کیا ہے ؟'

ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ ہو' اس جملے میں'حقوق و فرائض قوائد کی رو سے کیا ہے ؟'

Explanation

جملے میں "حقوق و فرائض" ایک مرکب عطفی کی مثال ہے۔
مرکب عطفی وہ ترکیب ہوتی ہے جس میں دو یا زیادہ الفاظ کو "و" (عطف) کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔
یہاں "حقوق" اور "فرائض" کو "و" کے ذریعے جوڑا گیا ہے، جس سے یہ ترکیب مرکب عطفی بنتی ہے۔