اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟

اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟

Explanation

معنویت کا مطلب ہے تفصیل یا معنی

تکرار سے الفاظ کی شدت اور معنویت میں اضافہ ہوتا ہے، جیسے "دیکھو دیکھو"، "جلدی جلدی

اس سے جملے کا تأثر اور اثر پذیری بڑھ جاتی ہے، جو شاعری اور نثر میں اظہار کو مؤثر بناتی ہے۔