ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟

ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟

Explanation

کہاوت صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے۔

یہ عام فہم اور حکمت پر مبنی جملہ ہوتا ہے جو مختلف زبانوں میں پایا جاتا ہے۔