تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟

تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟

Explanation

تلمیح ایک ادبی صنعت ہے جس میں کسی مشہور تاریخی واقعہ، قرآنی آیت، حدیث یا افسانوی قصے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے بغیر اس کا واضح ذکر کیے۔

اس کا مقصد کم الفاظ میں گہرا مطلب اور اثر پیدا کرنا ہوتا ہے۔