بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟
بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟
Explanation
مکمل مصرعہ
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں
یہ مشہور غزل بہادر شاہ ظفر کی ہے، جس میں زندگی کی ناامیدی کا اظہار ہے۔
"چار دن" کی علامت مختصر عمر اور ناکام تمناؤں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔