دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟

دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟

Explanation

دنیا کی زبانیں کئی لسانی خاندانوں میں تقسیم کی جاتی ہیں، جن میں سے آٹھ بڑے خاندان مشہور ہیں۔

ان میں ہند-یورپی، سینی-تبت، افرو-ایشیائی، ڈریویڈی، آلٹائک، آسٹرونیزین، بنتو اور یورالک شامل ہیں۔