وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟

وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟

Explanation

ہجو ایسی شاعری ہوتی ہے جس میں کسی فرد یا گروہ کی برائیاں بیان کی جائیں۔

یہ طنز، تنقید یا تضحیک کے انداز میں لکھی جاتی ہے۔