صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت "زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟

صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت "زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟

Explanation

سچل سرمست کو 7 زبانوں پر عبور حاصل تھا، جن میں سندھی، سرائیکی، پنجابی، فارسی، اردو، عربی، اور بلتی شامل ہیں۔

وہ "شاعرِ ہفت زبان" کہلاتے ہیں یعنی سات زبانوں کے شاعر۔