پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے
Explanation
پشاور میں یکم اکتوبر1898 کو پیدا ہوئے۔ 5دسمبر 1958 کو ان کا انتقال ہوا۔پطرس کے مضامین (1928)، دیہات میں بوائے اسکاؤٹ (ترجمہ،1934)، تعلیم خصوصاً اوائل طفلی میں (برٹرنڈرسل کی تصنیف کا ترجمہ، 1935)، نوع انسان کی کہانی (ترجمہ، 1939)، ڈرامہ اور ٹھیٹر پر بہت سے مضامین ہیں