وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

Explanation

 وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے فعل کہلاتا ہے