شاعر اپنے اصل نام کی جگہ جو نام استعمال کرتا ھے اسے کیا کھتے ھیں؟

شاعر اپنے اصل نام کی جگہ جو نام استعمال کرتا ھے اسے کیا کھتے ھیں؟

Explanation

شعر میں کرتا ہے اس کی ابتدا ایرانی شعرا نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی؛. مثلا ً الطاف حسین کا تخلص حالی ہے، مرزا اسد اللہ خاں کا تخلص غالب ہے