حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟

حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟

Explanation

حَرِیف کے اردو معانی ... کسی بوجھ، ذمّہ داری وغیرہ کو اٹھانے کے لایق یا اس پر آمادہ، دعوے دار، سزاوار; ہم پیشہ، دشمن، بدخواہ، چالاک، ہوشیار، جب دوشخص باہم مقابل ہوں توایک دوسرے کا حریف کہلائے گا