جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
Explanation
سعادت حسن منٹو جنسی اور نفسیاتی امور کا تجزیہ کرتے وقت تلذز اور مزے کا شکار نہیں ہوئے۔ اُن کے نزدیک یہ جنسی اور نفسیاتی امور کچھ حقیقتیں ہیں جن کو بیان کرنا اور اُن تک رسائی حاصل کرنا ضروری ہے۔ ”کالی شلوار “، ’ ’ ہتک “ ”ممی“ ”ٹھنڈا گوشت“، ” سڑک کے کنار ے“، ” ”چغد“، ”پڑھیے کلمہ “، ”بابو گوپی ناتھ “ اور ”میرا نام رادھا ہے“ ایسے افسانے ہیں جوجنس اور نفسیات کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔اُن کے بعض افسانوں کے کردار جنسی شدت کا شکار ہیں اور یہ شدد اتنی شدید ہے کہ ”چغد“ کی ہیرئوئن اپنے محبوب سے جنسی محبت نہ ملنے کے بعد ایک ٹرک ڈرائیور سے جنسی تعلق پیدا کر لیتی ہے۔