تمام کائنات کا خالق ہے -----

تمام کائنات کا خالق ہے -----

Explanation

اللہ پاک تمام کائنات کا رب ہے وہی معبود ِ بر حق ہےاس میں کوئی شک نہیں وہی ایک واحد ہستی ہے جو ابد سے تھی ابد تک رہے گی۔جو  تما م مخلوق کا خالق اور مصور ہے رازق ہے رحمٰن و رحیم ہے مالک دو جہاں  ہے تما م تعریفوں کا مالک ہے۔تمام تعریفیں اُسی ہی کی محتاج ہیں