ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
Explanation
1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ ہندوستان میں سب سے پہلے مشہور ادیب اور افسانہ نگار منشی پریم چند نے اسے خوش آمدید کہا۔1936 میں پہلی صدارات پریم چند نے کی۔ترقی پسند افسانہ فہرست
1 پریم چند
2 کر شن چندر
3 سعادت حسن منٹو
4 عصمت چغتائی
5 راجندر سنگھ بیدی
6 احمد علی
7 رشید جہاں
8 اختر حسین رائے پوری
9 خواجہ احمد عباس
10 احمد ندیم قاسمی