سب سے پہلے کشتی کس نے بنائی

سب سے پہلے کشتی کس نے بنائی

Explanation

سب سے پہلے کشتی حضرت نوح علیہ السلام  نے بنائی

ایک عذاب جو ایک طوفان کی صورت میں حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر آیا،

جس میں حضرت نوح علیہ السلام نے ایک کشتی بنوا کر صالح انسانوں اور جانوروں کو سوار کیا۔

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو قوس کہتے ہیں

کشتی کی چھ منزلیں اور سات درجے تھے۔

اور ہر منزل کے نوحصے

اور یہ کشتی کوہ نصر پر جالگی۔

***

ND28-1-2023