انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے

انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے

Explanation

قاضی نذر الاسلام 24مئی 1899 – 29 اگست 1976) ایک بنگالی شاعر، مصنف، موسیقی کار اور تحریک پسند تھے۔شہر کلکتہ میں اخبار کے لیے صحافت کا کام کیا، باغی شاعر یا بدروہ کوی کہلائے۔ بدروہ کوی، بھانگر دان، دھوم کیتو جیسے فنی تخلیقات کیے۔