افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟

افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟

Explanation

اس دور کے افسانہ نگاروں کے ہاں جذباتیت کے بجائے تحمل ، مثالی نمونوں سے شناسائی کے بجائے زندہ کرداروں کا مطالعہ اور سپاٹ پن کے بجائے ایک انوکھی فنی لطافت اور ملائمت کی روشن ابھر آئی۔۔۔اس دور کے افسانہ نگاروں میں راجندر سنگھ بیدی،عصمت چغتائی، بلونت سنگھ،میرزا ادیب،رام لعل، منٹو،اشفاق احمد،ہاجرہ مسرور،خدیجہ مستور وغیرہ شامل ہیں۔